Ten Lines On My Favourite Teacher In Urdu

0
  • (1) میری سب سے پسندیدہ ٹیچر کا نام ریحانہ طارق ہے۔
  • (2) وہ بچوں کو تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ انہیں بہت پیار بھی کرتی ہیں۔
  • (3) ریحانہ طارق نے اپنی تعلیم لندن سے مکمل کی ہے۔
  • (4) ریحانہ طارق کی سب سے اچھی بات مجھے یہ لگتی ہے کہ ان کے اندر تکبر نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
  • (5) ریحانہ طارق ان بچوں کی مدد بھی کرتی ہیں جو غریب ہونے کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے۔
  • (6) جب کالج میں سیمینار ہوتا ہے تو ریحانہ طارق کسی بچے کو بنا کھانا کھلائے جانے نہیں دیتیں۔
  • (7) ریحانہ طارق کا خواب ہے کہ وہ ہر کونے تک کسی بھی طرح سے علم پھیلا سکیں۔
  • (8) ریحانہ طارق اتنے بڑے عہدے پر ہونے کے باوجود ایک سادگی پسند زندگی گزار رہی ہیں۔
  • (9) مجھے لگتا ہے کہ دنیا کا ہر ٹیچر ریحانہ طارق کی طرح ذمہ دار ہو جائے تو دنیا کے ہر بچے کی زندگی سنور جائے گی۔
  • (10) ریحانہ طارق کی میں دل سے عزت کرتی ہوں اور ہمیشہ سے انہیں کی طرح بننا چاہتی ہوں۔