Back to: Ten Lines Mazameen
- (1) تاج محل ہندوستان کے شہر آگرہ میں واقع ہے۔
- (2) شاہ جہاں نے اپنی بیگم ممتاز کی یاد میں تاج محل بنوایا تھا۔
- (3) تاج محل کو پیار کی نشانی بھی کہا جاتا ہے۔
- (4) تاج محل سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ ہے جو پوری دنیا میں مشہور ہے۔
- (5) تاج محل بنانے میں پورے 22 سال لگے تھے۔
- (6) تاج محل بنانے میں پورے 22 ہزار مزدوروں نے کام کیا تھا۔
- (7) تاج محل کے اندر ممتاز کی قبر بنی ہوئی ہے۔
- (8) تاج محل بنوانے کے بعد شاہ جہاں نے سارے کاریگروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے تاکہ تاج محل دوبارہ نہ بنایا جاسکے۔
- (9) سنگ مرمر سے بنا سفید رنگ کا تاج محل بہت ہی زیادہ خوبصورت لگتا ہے اور صبح کے وقت یہ ہلکا گلابی رنگ کا دکھتا ہے۔
- (10) تاج محل جیسی خوبصورت عمارت پوری دنیا میں نہیں ہے۔