Back to: Ten Lines Mazameen
Advertisement
- (1) شیر ایک جنگلی جانور ہے۔
- (2) اس کا جسم بہت ہی مضبوط ہوتا ہے۔
- (3) اس کے چار پیر ہوتے ہیں اور سر بہت بڑا ہوتا ہے۔
- (4) اس کی آنکھیں بہت ہی چمک دار ہوتی ہیں۔
- (5) اس کے جبڑے بہت ہی زیادہ مضبوط اور دانت نوکیلے ہوتے ہیں۔
- (6) اس کا جسم بھورے رنگ کے چھوٹے بالوں سے ڈھکا ہوتا ہے۔
- (7) شیر کو جنگل کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔
- (8) شیر ہمیشہ گوشت کھاتا ہے اور ہرن، بکری، خرگوش وغیرہ کو اپنا شکار بنا تا ہے۔
- (9) شیر بہت تیز دوڑ سکتا ہے اور اس کی آواز کی دہاڑ بہت مشہور ہے۔
- (10) اس کے پنجے بہت زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔
Advertisement