Ten Lines on Republic Day in Urdu

0
  • (1) ہندوستان میں ہر سال 26 جنوری کو جمہوری سلطنت کا دن منایا جاتا ہے۔
  • (2) اسی دن ہندوستان میں 1950ء کو قانون قائم ہوا تھا۔
  • (3) اس اہم دن پر بہت بڑا جلسہ منایا جاتا ہے اور ہندوستانی سپاہیوں کی پریڈ چوک سے لے کر انڈیا گیٹ تک جاتی ہے۔
  • (4) ہمارے ہندوستانی فوجی بہت سے ہتھیاروں اور ٹینکوں کے ذریعہ اپنی کارکردگی کو پیش کرتے ہیں۔
  • (5) اس دن ہمارا ہندوستانی ترنگا آسمان میں لہرایا جاتا ہے اور اس جھنڈے پر پھولوں کی بارش کی جاتی ہے۔
  • (6) اس دن پورے ہندوستان میں سرکاری چھٹی دی جاتی ہے۔
  • (7) اس دن جھنڈا لہرانے کے بعد ہندوستانی ترانہ گایا جاتا ہے۔
  • (8) ہتھیاروں کے علاوہ اس دن ہوائی فوجیوں کے ذریعے جہازوں کی بھی کارکردگی دکھائی جاتی ہے۔
  • (9) اسکولوں، کالجوں میں قانون پر چلنے کے لئے تقریریں دی جاتی ہیں۔
  • (10) یہ قانون ہماری حفاظت کے لیے بنایا گیا ہے اور ہمیں اس قانون کو اپنانا چاہیے۔ اس پر چلنا ہمارا فرض ہے۔