Back to: Ten Lines Mazameen
Advertisement
”میرا اسکول مضمون“ تفصیل کے ساتھ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Advertisement
- (1) میرے اسکول کا نام اسلامیہ انٹر نیشنل اسکول ہے۔
- (2) میرے اسکول میں بہت سے کمروں کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑا میدان بھی ہے۔
- (3) میں اپنے اسکول کی تیسری کلاس کی طالبہ ہوں۔
- (4) مجھے میرا اسکول بہت ہی زیادہ پیارا لگتا ہے۔
- (5) میرے اسکول کی ٹیچر بہت ہی زیادہ اچھی ہیں۔
- (6) میرے اسکول میں بہت اچھی پڑھائی ہوتی ہے۔
- (7) ہمارے اسکول میں بچوں کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ ان کی تفریح کا بھی خیال رکھا جاتا ہے۔
- (8) میرے اسکول میں جو بچے اپنی فیس جمع نہیں کر سکتے ان کی مدد کی جاتی ہے۔
- (9) میرے اسکول میں غریب بچوں کو کتابیں بھی دی جاتی ہیں۔
- (10) میرا اسکول بہت ہی زیادہ اچھا ہے اور میں چاہتی ہوں کہ یہ ہمیشہ ترقی کرتا رہے۔