Ten Lines On My Teacher In Urdu

0
  • (1) ہماری زندگی میں ایک ٹیچر کا اہم کردار ہوتا ہے۔
  • (2) ٹیچر ایک ایسا شخص ہے جو ملک کے بچوں کو اچھا انسان بناتا ہے۔
  • (3) میرے ٹیچر کا نام امتیاز انصاری ہے۔
  • (4) میرے ٹیچر مجھے اردو مضمون پڑھاتے ہیں۔
  • (5) میرے ٹیچر کبھی کبھی ہمیں اردو میں مزے دار قصے بھی پڑھاتے ہیں جس کے آخر میں ہمیں سیکھ ملتی ہے۔
  • (6) میرے ٹیچر پڑھانے میں بہت سخت ہیں۔ لیکن وہ بچوں سے بہت پیار کرتے ہیں۔
  • (7) میرے ٹیچر ہر وقت سب کی مدد کرنے کو تیار رہتے ہیں۔
  • (8) میرے ٹیچر کا پڑھانے کا انداز بالکل الگ ہے۔ وہ ہمیں کبھی بور نہیں ہونے دیتے۔
  • (9) میرے ٹیچر بچوں کے ساتھ نرمی اور محبت کے ساتھ پیش آتے ہیں۔ اس لیے بچے بھی انہیں پسند کرتے ہیں۔
  • (10) امتیاز ٹیچر کی وجہ سے ہماری اردو بہت اچھی ہو گئی ہے۔ وہ ہمیں پڑھاتے وقت ہمارا حوصلہ بڑھاتے ہیں جس سے ہمیں ہمت ملتی ہے۔