Back to: Ten Lines Mazameen
- (1) طوطا بہت ہی سمجھدار اور شرارتی پرندہ ہے۔
- (2) یہ صرف گرم جگہ پر پائے جاتے ہیں۔
- (3) طوطے کی تقریباً 350 ذات پائی جاتی ہیں۔
- (4) طوطے بہت سے رنگوں میں پائے جاتے ہیں لیکن ان کے انڈے سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔
- (5) طوطے کی عمر 10 سال سے 75 سال تک کی ہوتی ہے۔