Back to: Ten Lines Mazameen
- (1) میرے والد کا نام حافظ نثار احمد ہے۔
- (2) میرے والد بجلی سے چلنے والی مشینوں کو ٹھیک کرنے کا کام کرتے ہیں۔
- (3) میرے والد حافظ قرآن ہیں۔
- (4) میرے والد ہم سب سے بہت پیار کرتے ہیں۔
- (5) ہم اپنے والد کی بہت عزت کرتے ہیں اور ہمیشہ ان کی سلامتی کی دعا کرتے ہیں۔