Back to: Ten Lines Mazameen
Advertisement
- (1) خرگوش ایک بہت پیارا جانور ہے۔
- (2) خرگوش کے 4 پیر ہوتے ہیں اور 28 دانت ہوتے ہیں۔
- (3) خرگوش کی عمر 5 سے 8 سال تک کی ہی ہوتی ہے۔
- (4) مادہ خرگوش ایک ساتھ 6 سے 8 بچوں کو پیدا کرسکتی ہے۔
- (5) خرگوش ہمیشہ جھنڈ میں رہنا پسند کرتے ہیں۔
- (6) خرگوش کو گاجر اور پھل کھانا بہت پسند ہے۔
- (7) خرگوش کو ہم ایک پالتو جانور کی طرح گھر میں پال سکتے ہیں۔
- (8) خرگوش کے دانت پوری زندگی بھر بڑھتے ہی رہتے ہیں۔
- (9) خرگوش کے بڑے بڑے کان اور گول گول آنکھیں ہوتی ہیں۔
- (10) یہ زمین پر گڈھا بنا کر اسی میں رہتے ہیں۔
Advertisement