Back to: Ten Lines Mazameen
Advertisement
- (1) آم کو پھلوں کا راجہ مانا گیا ہے۔
- (2) یہ پھل گرمیوں کے موسم میں پایا جاتا ہے۔
- (3) ہندوستان میں آم کی سب سے زیادہ پیداوار ہے۔
- (4) آم کی بہت سی قسمیں پائی جاتی ہیں جیسے دسہری آم، چوسا آم، طوطا پری آم وغیرہ۔
- (5) ہندوستان میں آم کو بہت ہی زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
- (6) آم کا پیڑ 100 فٹ سے بھی زیادہ بڑا ہو سکتا ہے۔
- (7) آم ہندوستان کا قومی پھل ہے۔
- (8) آم کئی رنگ کے پائے جاتے ہیں جیسے پیلا، لال، نارنگی، اور ہرا۔
- (9) آم کھانے کے ساتھ ساتھ چٹنی یا اچار بنا کر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
- (10) ہندوستان میں پانچ ہزار سالوں سے آم کی پیداوار کی جاتی ہے۔
Advertisement