Ten Lines On Robot In Urdu

0
  • (1) روبوٹ انسان کے ذریعے بنائی گئی وہ مشین ہے جو انسان کی ہی طرح کام کرتی ہے۔
  • (2) روبوٹ مشین انسان کی مرضی کے حساب سے کام کرتی ہے۔
  • (3) روبوٹ انسانوں کی ہی طرح دکھتا ہے۔
  • (4) سائنسدانوں نے پوری دنیا کے کام کی آسانی کے لیے روبوٹ ایجاد کیا۔
  • (5) روبوٹ ایک ایسی مشین ہے جو انسان کے سارے کام کر سکتی ہے۔ جیسے۔ کھانا بنانا، صفائی کرنا، کپڑے دھونا وغیرہ۔
  • (6) روبوٹ جیسی مشین سے فائدہ بھی ہے اور نقصان بھی ہے۔
  • (7) خراب ہونے پر یہ مشین انسان کو کسی بڑی پریشانی میں ڈال سکتی ہے۔
  • (8) بچوں سے روبوٹ جیسی مشین کو دور رکھنا چاہیے۔
  • (9) روبوٹ مشین کا استعمال دنیا بھر میں کیا جارہا ہے۔
  • (10) زیادہ بھاری کاموں کو روبوٹ کے ذریعے آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔