یہ کورس خیبر پختونخوا بورڈ کو پڑھنے والے طلباء و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم خیبر پختونخوا بورڈ کی گیارہویں جماعت کی کتاب(اردو لازمی) کے نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ نیچے دیے گئے عنوانات پر کلک کر کے ہر ایک Lesson کے نوٹس آپ تفصیلاً پڑھ سکتے ہیں۔ ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ بچوں کے لیے آسان سے آسان نوٹس تیار کیے جائیں۔امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئے گی۔ اپنے تاثرات یا نوٹس میں کسی طرح کی غلطی کی نشاندہی کرانے کے لئے ہمیں ای میل (editor@urdunotes.com) کریں۔
Categories: Classes Notes, KPK Board Notes
حصہ نثر
حصہ نظم
سبق نمبر 27: قطعات مرزا محمود سرحدی تشریح، سوالات و جوابات
0
