Class 12 Urdu Notes KPK Board | Chapterwise Notes

یہ کورس خیبر پختونخوا بورڈ کو پڑھنے والے طلباء و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم خیبر پختونخوا بورڈ کی بارہویں جماعت کی کتاب(اردو لازمی) کے نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ نیچے دیے گئے عنوانات پر کلک کر کے ہر ایک Lesson کے نوٹس آپ تفصیلاً پڑھ سکتے ہیں۔ ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ بچوں کے لیے آسان سے آسان نوٹس تیار کیے جائیں۔امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئے گی۔ اپنے تاثرات یا نوٹس میں کسی طرح کی غلطی کی نشاندہی کرانے کے لئے ہمیں ای میل (editor@urdunotes.com) کریں۔

Categories:

حصہ نثر

حصہ نظم

حصہ غزل

0