اردو ادب کے شاعر

اس نصاب میں ہم اردو کے ان مشہور و معروف شاعروں، مثنوی نگاروں،قصیدہ نگاروں، مرثیہ نگاروں، نظم نگاروں اور اردو ادب کی دیگر عظیم شخصیات کی حالات زندگی کو بیان کرنے کی سعادت حاصل کریں گے- اردو ادب کی ان عظیم شخصیات کے بارے میں جانیے جنہوں نے اپنی کوششوں اور دن رات کی محنتوں سے اردو ادب کو مرتبۂ عظیم بخشا۔اور جن کی وجہ سے آج ہم اردو زبان کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

غزل گو شعرا

نظم گو شعرا

مثنوی نگار