Back to: فاطمہ عطا المصطفیٰ
0

“ایک دھوکے باز انسان کے ہمراہ بےچینی والی حیات بسر کرنے سے بہتر ہے آپ تن تنہا سکون والی زندگی گزار لیں۔”

“حقیقی عشق میں راغب ہونے والے انسان، صراط مستقیم کے راستے میں آنے والی کھٹن مشکلات کو بھی باآسانی حل کرلیتے ہیں۔”

“رب العالمین اپنے اُن بندوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑتا جو اس سے دوستی کرلیتے ہیں۔”

“افلاس ایک دُکھ ہے، لیکن اگر اس دُکھ میں آپ کے اپنے آپ کے شانہ بشانہ ہوں گے تو یہ دکھ مسرت میں تبدیل ہو جائے گا۔”

“مغربی لباس زیب تن کرنے والے لوگ اس بات سے ناآشنا ہیں، کہ قومی لباس انسان کی شناخت ہوتی ہے۔ اپنی شناخت کو پوشیدہ رکھنے والے لوگ اپنے ساتھ مخلص نہیں ہوتے۔”