Urdu Naat Lyrics

  • You must enroll in this course to access course content.

”نعت“ اردو کی وہ مقبول ترین صنفِ شاعری ہے جس میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی جاتی ہے۔ یہ (نعت) عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی وصف و خوبی اور تعریف و توصیف کے ہیں لیکن عرف عام میں نعت، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ثناء و ستائش اور تعریف و توصیف بیان کرنے والی منظومات کو کہا جاتا ہے۔ اس کورس میں ہم اردو زبان میں لفظ (الف) سے لے کر لفظ (ی) تک کے حروف سے شروع ہونے والی تمام نعتوں کی لیرکس پیش کر رہے ہیں۔

الف سے شروع ہونے والی نعتیں

ب سے شروع ہونے والی نعتیں

پ سے شروع ہونے والی نعتیں

ت سے شروع ہونے والی نعتیں

ج سے شروع ہونے والی نعتیں

چ سے شروع ہونے والی نعتیں

ح سے شروع ہونے والی نعتیں

خ سے شروع ہونے والی نعتیں

د سے شروع ہونے والی نعتیں

ذ سے شروع ہونے والی نعتیں

ر سے شروع ہونے والی نعتیں

ز سے شروع ہونے والی نعتیں

س سے شروع ہونے والی نعتیں

ص سے شروع ہونے والی نعتیں

ط سے شروع ہونے والی نعتیں

ع سے شروع ہونے والی نعتیں

غ سے شروع ہونے والی نعتیں

ف سے شروع ہونے والی نعتیں

ق سے شروع ہونے والی نعتیں

ک سے شروع ہونے والی نعتیں

گ سے شروع ہونے والی نعتیں

ل سے شروع ہونے والی نعتیں

م سے شروع ہونے والی نعتیں

ن سے شروع ہونے والی نعتیں

و سے شروع ہونے والی نعتیں

ہ سے شروع ہونے والی نعتیں

ی سے شروع ہونے والی نعتیں