یہ کورس نویں جماعت کے NCERT سلیبس پڑھنے والے طلبا و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم نویں جماعت کی کل چھ کتابوں کے نہایت ہی آسان نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ یہ چھ کتابیں الگ الگ ریاستوں میں پڑھنے والے طلبا و طالبات کے سلیبس کے مطابق ہیں۔ طلباء نیچے دیے گئے کورس سے اپنے سلیبس کی اردو کتاب کے مطلوبہ یونٹس پر کلک کر کے سوالوں کے جوابات پڑھ سکتے ہیں۔ NCERT نویں جماعت میں کل چھ کتابیں ہیں جن کے نام یہ ہیں: ﴿۱﴾ گلزارِ اردو ﴿۲﴾ نوائے اردو ﴿۳﴾ جان پہچان ﴿۴﴾ دور پاس ﴿۵﴾سب رنگ ﴿۶﴾ اصنافِ اردو ادب
ہم نیچے ان سبھی کتابوں کے نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی آراء سے ہمیں ہماری ای میل editor@urdunotes.com پر ضرور آگاہ کریں۔
گلزارِ اردو
Gulzar e Urdu Class 9th Notes | Chapter 1 | گلزارِ اردو
0
Nazam Mera Safar Tashreeh | NCERT Solutions | میرا سفر
0
نوائے اردو
9th Class Urdu Book Answers | نوائے اردو”برائے نویں جماعت
0
جان پہچان
Jaan Pehchaan Urdu Class 9 pdf | Chapter 18 | مصنوعی سیارہ
0
Urdu Notes For Class 9th Jaan Pehchan Book | گاؤں پنچایت
0
دور پاس
9th Standard Urdu Textbook Notes | بالغوں کے لیے تیسری کتاب
0
سب رنگ
اصنافِ اردو ادب
New Lesson
0