Nta Net Urdu Unit 4 Notes | اردو نظموں کی تشریح

یہ کورس یو-جی-سی نیٹ اردو کا امتحان دینے والے طلبا وطالبات کے لئے ہے۔ اس میں آپ نیٹ سلیبس کے مطابق یونٹ 4 میں درج 15 اردو نظم کے شعرا حضرات کی سبھی نظموں کی تشریح اور ان کے خلاصوں پر مفصل نوٹس پڑھیں گے۔ اس یونٹ کے تمام نوٹس پی-ڈی-ایف (PDF) میں حاصل کرنے کے لیے آپ کو اس کی فیس ادا کرنا ادا کرنا ہو گی جو کہ ایک ہزار روپے ہے۔ کورس کی فیس اس نمبر (917006541695+) پر گوگل پے کریں۔

اردو نظم

نظموں کی تشریح اور خلاصے