Back to: Urdu Applications And Letters
Advertisement
محلہ سیدآباد،بھدرواہ مورخہ 20 نومبر 2020 محترم طاہر پرویز صاحب السلام و علیکم! فرزند ارجمند احسان الحق کی شادی خانہ آبادی،خواجہ خورشید احمد ملک ساکنہ بٹہ مالو،سرنیگر کی صاحبزادی ریہانہ اختر سے ہونی قرار پائی ہے۔ لہذا آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ معہ اہل وعیال 10 دسمبر 2020ءمیرے غریب خانے پر شادی کی تقریب سعید میں شمولیت کے لۓ تشریف لائیں۔آپ 10دسمبر کو بارات کے ہمراہ سر ینگر جانے کی زحمت بھی گوارا فرمائیں گے۔شادی میں آپ کی شرکت معہ آپ کے اہل و عیال میرے لیے باعث عزت و مسرت ہوگی۔ نیاز کیش سید آفتاب حسین |