Resignation Letter in Urdu

0
ٹا ٹا اسٹیل کمپنی
الہ آباد
30 جولائی 2018ء

مینجر صاحب سے گزارش کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ میں حامد انصاری آپ کی کمپنی میں 3 سالوں سے ایک سپروائزر کی حیثیت سے کام کر رہا ہوں۔ لیکن اچانک سے میری طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر نے چھ مہینے کے لیے اسپتال میں بھرتی کرنے کو کہا ہے۔ میرے دل میں کچھ پریشانی ہے جس کو پوری طرح سے ٹھیک ہونے میں کم سے کم دو سال لگ جائیں گے۔ اس لیے میں اس نوکری سے استعفیٰ دینا چاہتا ہوں۔
آپ کی کمپنی میں جتنا بھی میرا وقت گزرا ہے وہ مجھے ہمیشہ یاد رہے گا۔ اور میں نے ہمیشہ اس کمپنی کی ترقی چاہی ہے۔ اور انشاءاللہ ہمیشہ اس کمپنی کی ترقی ہی ہوگی۔

العارض۔
نام۔۔۔۔۔
دستخط۔۔۔۔۔