Back to: Urdu Applications And Letters
پنجاب 15 مئی 2018 عزیزم مجتبیٰ حسین کی شادی کی تقریب پر 27 مئی 2018 کو دعوت احباب قرار پائی ہے۔آپ سے التماس ہے کہ تاریخ مذکور کو 7 بجے شام راقم کے غریب خانہ پر تشریف لاکر اور دعوت میں شریک ہوکر نیازمند کو نوازیں۔ نیاز مند عبدالماجد |