Back to: Urdu Applications And Letters
الہ آباد 25 جنوری 2017ء میرے پیارے ابو اسلام و علیکم! آپ کیسے ہیں؟ خیریت سے تو ہیں نہ؟ میں یہاں پر خیریت سے ہوں اور آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ آپ کی دی ہوئی تعلیمات ہر جگہ کام آتی ہیں۔ بلکہ میں تو یہ کہوں گی کہ آپ سے زیادہ اچھی تعلیم اور کوئی دے ہی نہیں سکتا۔ جیسے ہی میرے امتحان ختم ہوں گے ویسے ہی میں آپ کے پاس جلد ہی آ جاؤں گی۔ مجھے آپ کے بنا اچھا نہیں لگتا۔ آپ کی بہت زیادہ یاد آتی ہے۔ اگلے ہفتے ساتھ کھانا کھاؤں گی-(انشاللہ) میرا انتظار کریئے گا۔ آپ کی فرمانبردار بیٹی (نام لکھیں) |