Back to: Urdu Applications And Letters
درخواست برائے سرٹیفکیٹ
بخدمت محترمہ! پر نسپل صاحبہ حمیدیہ گرلس انٹر کالج الہ آباد محترمہ صاحبہ! بڑی ہی خوشی اور فخر کے ساتھ میں یہ بتانا چاہتی ہوں کہ اس سال میں نے اپنی انٹرمیڈیٹ کی تعلیم مکمل کرلی ہے۔ اور اب آگے کی تعلیم کے لیے دوسرے کالج میں داخلہ لینا چاہتی ہوں۔ اس لئے آپ سے میری یہ گزارش ہے کہ میرا چال چلن سرٹیفکیٹ مجھے دے دیں۔ جس کے ذریعہ میں بی۔ اے۔ میں داخلہ لے سکوں۔ آپ کی مہربانی ہوگی۔ ( شکریہ) آپ کی فرمابردار طالبہ نام۔…… تاریخ۔…… |