Application for Teaching Job in Urdu

0

درخواست برائے۔۔۔۔(اسکول ٹیچر)

خدمت میں جناب یا محترمہ اپنے ادارے کا نام ڈالیں مثلاً (حمیدیہ گرلز انٹر کالج) اپنا پتہ لکھیں مثلاً ( پتھر گلی الہ آباد)
جناب عالی

میری آپ سے نہایت ادب و خلوص کے ساتھ امید کی گزارش ہے۔ مجھے کل ہی یہ خبر ملی کہ آپ کے اسکول میں دو اساتذہ کی آسامیاں خالی پڑی ہیں۔
میں حمیدیہ گرلس انٹر کالج کی بی۔ اے۔ پاس طالبہ ہوں میں نے کمپیوٹر کورس بھی کیا ہے اور میرے مطالعہ کا اہم مضمون اردو تھا۔ اور سب سے بڑی اور اچھی بات یہ ہے کہ مجھے علم حاصل کرنا اور دوسروں کو علم بانٹنا دونوں ہی بہت پسند ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ میرے لیے استاد بننے سے اچھا کچھ نہیں ہے۔
مجھے امید ہے کہ آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے اور میں بھی آپ کو کبھی کوئی شکایت کا موقع نہیں دوں گی۔ مہربانی کرکے مجھے اپنے اسکول میں اردو کے استاد کی حیثیت سے کام کرنے کا موقع دیں۔

العارض
آپ کی/ کا فرمان بردار
(نام لکھیں)………..
(تاریخ لکھیں)………
(دستخط کریں)………