Back to: Urdu Applications And Letters
پنجاب، ہندوستان 22 جون 2018 مکرمی تسلیم! کل پنجاب بک شاپ پر آپ کا رسالہ “زمانہ” نظر سے گزرا کیا خوب رسالہ ہے مضامین بھی پاکیزہ اور اعلی پایا کے ہیں۔ براہ مہربانی میرے نام رسالہ “زمانہ” ایک سال کے لئے جاری کر دیجئے۔ سالانہ چندہ بذریعہ منی آرڈر بھیج رہا ہوں اور اس کی رسید اس خط کے ساتھ منسلک ہے۔ بندہ کے لائق کوئی خدمت ہو تو ضرور لکھیئے۔ شکریہ |