Advertisement
Advertisement

کلاس کی سیکشن تبدیل کرنے کی درخواست

بخدمت محترمہ پرنسپل صاحبہ الہ آباد
محترمہ

آپ سے گزارش ہے کہ میں آپ کے اسکول کی آٹھویں کلاس کی طالبہ ہوں اور میرا نام مریم فاطمہ ہے۔ میں انگلش کے مضمون میں تھوڑی کمزور ہوں۔ آپ میرا سیکشن اے(A) بدل کر سیکشن بی(B) کر دیجئے۔ بی سیکشن میں میری کچھ سہیلیاں ہیں جو مجھے انگلش سمجھانے میں میری مدد کرتی ہیں۔ اس لئے میں چاہتی ہوں کہ آپ مجھے سیکشن بی میں بھیجنے کی مہربانی کریں۔ آپ کی عین نوازش ہوگی۔

(شکریہ )
آپ کی فرمابردار طالبہ
نام۔۔۔۔۔۔
کلاس۔۔۔۔۔
رول نمبر۔۔۔۔۔
سکشن۔۔۔۔۔۔۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement