Warning Letter in Urdu

0
19 مئی 2020ء
لیساء میلر
اے۔ بی۔ سی۔ کمپنی
منیم
456۔ 12ویں اسٹریٹ، سوئیٹ 122
اولکینڈ، سی۔ اے، 94602
جناب میلر صاحب
آپ ہمیشہ کمپنی میں دیر سے آتے ہیں۔ اور آپ کے روز دیر سے آنے کی وجہ سے کمپنی کا کام دیر سے شروع ہوتا ہے۔جس کی وجہ سے کمپنی کا کافی نقصان ہو رہا ہے۔
اس لیے آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آگے سے اس طرح کی لاپرواہی نہ کریں اور اپنی اس عادت کو بدل لیں۔ نہیں تو کمپنی کو مجبوراً آپ کو اس نوکری سے برخاست کرنا پڑے گا۔

اے۔ بی۔ سی۔کمپنی
دستخط۔۔۔۔۔۔
تاریخ۔۔۔۔۔۔