Application For School Job in Urdu

0

اسکول ٹیچر کی نوکری کے لیے درخواست

بخدمت محترمہ پرنسپل صاحبہ حمیدیہ گرلس انٹر کالج الہ آباد۔
محترمہ۔

کل میں نے اخبار میں پڑھا کہ آپ کے اسکول میں دو اساتذہ کی ضرورت ہے۔ میں نے الہ آباد یونیورسٹی سے بی اے کی تعلیم حاصل کی ہے۔ اور اس کے علاوہ کمپیوٹر ڈپلومہ کورس بھی کیا ہے۔ میں ہمیشہ سے چاہتی تھی کہ جو میں نے تعلیم حاصل کی ہے وہ میں دوسروں تک بھی پہنچاؤں۔ اور تعلیم بانٹنے کا استاد سے اچھا ذریعہ اور کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔

اس لئے آپ سے گزارش ہے کہ مجھے اپنے اسکول میں خدمت کا ایک موقع ضرور دیں۔ میں بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھی نصیحت بھی دینے کی کوشش کروں گی۔

(شکریہ )
اپنا نام لکھیں۔۔۔۔۔۔۔
موبائل نمبر لکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایمیل کا پتہ لکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔