Back to: Urdu Applications And Letters
Advertisement
Advertisement
بخدمت جناب پرنسپل صاحب دہلی۔ پبلک۔اسکول نئی دہلی۔ جناب عالی! گزارش ہے کہ بندہ کے بڑے بھائی کی شادی ہے اور برات بینگلور جائے گی۔ اس لئے حضور والا سے درخواست کرتا ہوں کہ رخصت چار یوم کی 5 اگست سے 8 اگست 2010ء تک مرحمت فرمائی جائے۔جناب کی عین نوازش ہوگی۔ نیازمند: محمد اشرف خان رول نمبر- 07 کلاس: 7th دہلی پبلک سکول۔ |
Advertisement