Advertisement

اسکول میں داخلہ کی درخواست

بخدمت محترمہ پرنسپل صاحبہ حمیدیہ گرلس انٹر کالج الہ آباد
محترمہ صاحبہ!

آپ سے ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ میرے والد ایک سرکاری بینک میں کام کرتے ہیں اور ان کا تبادلہ بنارس سے الہ آباد کر دیا گیا ہے۔ اس وجہ سے ہم سب کو الہ آباد آنا پڑ گیا ہے اور مجھے آپ کے اسکول میں داخلہ لینا ہے۔ تبھی میں آگے کی تعلیم مکمل کر پاؤں گی۔
آپ سے تہہ دل سے گزارش ہے کہ میرا داخلہ اپنے اسکول کی دسویں کلاس میں فرمائیں۔ آپ کی مہربانی ہوگی۔

( شکریہ)
نام۔ ۔۔۔۔۔۔
تاریخ۔۔۔۔۔۔۔

Advertisement