Divorce Letter in Urdu

0
رامپور،
4 جولائی 2018ء
میرے شوہر اسلم جی۔
اسلام و علیکم

میں نے بہت ہی سوچنے اور سمجھنے کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے کہ اب ہم دونوں کا الگ ہوجانا ہی بہتر ہے۔
کیونکہ مجھے لگتا ہے ہم دونوں ایک دوسرے کے لئے بنے ہی نہیں ہیں۔ نہ آپ کی پسند مجھ سے ملتی ہے اور نہ میری پسند آپ سے ملتی ہے۔ اور میں نے آپ کے لئے خود کو بدلنے کی پوری کوشش کرکے دیکھ لیا۔ لیکن ان تین سالوں میں زندگی بالکل بھی نہیں بدلی۔
ہمیشہ کی طرح وہی جھگڑا وہی تانا شاہی اب مجھ سے برداشت نہیں ہوتا۔ اس لئے مجھے آپ سے طلاق چاہیے۔ اور طلاق کے علاوہ میری آپ سے کوئی مانگ نہیں ہے۔ بس آپ مجھپے اتنی مہربانی کر دیں۔ تو میں اپنی زندگی سکون اور آرام سے گزار سکتی ہوں۔
( شکریہ )
آپ کی بد قسمت بیوی۔۔۔۔
( نام لکھیں )