Letter to Friend Telling Him About an Accident in Urdu

0
لکھنئو
30 اگست 2019ء
میرے پیارے دوست
اسلام و علیکم!

سب سے پہلے تو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہم سب تمہاری دعا سے اور اللہ کے کرم سے خیریت سے ہیں اور امید ہے کہ تم بھی خیریت سے ہو گے۔
آج کل سڑک حادثے بہت ہو رہے ہیں۔ اس لیے اپنا ہر وقت خیال رکھنا۔ کل میں نے سڑک پر بہت برا حادثہ دیکھا جس میں بائیک پر سوار ماں اور بچے دونوں کو بہت ہی زیادہ چوٹ لگی تھی۔ خون بہت زیادہ نکل گیا تھا۔ پھر انھیں جلدی سے ان کی جانب سے اسپتال لے جایا گیا اور اللہ کا شکر ہے کہ ان کی جان بچ گئی۔ اس لئے بہت سمبھل کر اور دیکھ کر سڑک پر چلنا چاہیے۔ ہماری ایک چھوٹی سی غلطی بہت بڑی پریشانی کھڑی کر سکتی ہے۔

اچھا (اللہ حافظ)
تمہارا خیرخواہ
(نام لکھیں)