Advertisement
Advertisement
بخدمت جناب ڈاکٹر بشیر احمد بٹ صاحب
مکرم ومحترم تسلیم۔ کل سے مجھے بخار ہے۔ بدن میں درد اور سخت بے چینی ہے۔ مجھے اندیشہ ہے کہ کہیں فلو تو نہیں ہوگیا۔ براہ کرم کسی وقت تشریف لاکر ملاحظہ فرمائیے۔ عین عنایت ہوگی۔
15 اپریل 2018
خاکسار
شہزاد احمد بٹ
لال چوک سرینگر

Advertisement

Advertisement