Back to: Urdu Applications And Letters
دہلی 16 اگست 2019ء میرے پیارے دوست اسلام و علیکم! تمہیں یہ بتا دیتا ہوں کہ ہم سب یہاں خیریت سے ہیں اور امید ہے کہ تم بھی خیریت سے ہونگے۔ میں تمہیں ایک خوش خبری دینا چاہتا ہوں کہ 20 نومبر کو میرے بھائی کی شادی ہو رہی ہے۔ اور اگر تم اور تمہارے گھر کے سب لوگ اس شادی میں شرکت کریں گے تو ہم سب کو دل سے خوشی ہوگی۔ 20 نومبر 2019ء بروز اتوار دن میں 1 بجے رائیل گسٹ ہاؤس میں آنے کی مہربانی کریں۔ تمہارا پیارا دوست (نام لکھیں) |