Advertisement
Advertisement

اردو میں نوکری کے لیے درخواست

بخدمت محترمہ پرنسپل صاحبہ حمیدیہ گرلس انٹر کالج الہ آباد

محترمہ!

بڑی گزارش کے ساتھ کہتی ہوں کہ میں نے پرسوں اخبار کے اشتہار میں دیکھا کہ آپ کے اسکول میں اردو ٹیچر کی ضرورت ہے۔
میں آپ ہی کے اسکول کی طالبہ رہ چکی ہوں۔ اور میں نے اردو سے ہی بی-اے۔ کیا ہے اور اول درجے سے پاس ہوئی ہوں۔ لہذا آپ سے تہہ دل سے گزارش ہے کہ مجھے اس نوکری کے لائق سمجھیں۔ آپ کی عین نوازش ہوگی۔
( شکریہ )
العارض
نام۔۔۔۔۔۔۔
موبائل نمبر۔۔۔۔۔۔
ایمیل کا پتہ۔۔۔۔۔۔۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement