Invitation Letter in Urdu

0
جناب محترم!
بتاریخ 19 جنوری 2020ء بروز اتوار رات 8:00 بجے بتقریب عزیزی محمد اریب کی محفل آمین منعقد ہوگی۔ اس محفل کی شان اور بھی بڑھ جائے گی جب آپ اس میں شرکت کریں گے۔
گزارش ہے کہ میرے پیارے بیٹے کی آمین میں آکر محفل کی رونق بڑھائیں۔
(شکریہ )
الہ آباد
الداعی۔عبدالعزیز
مورخہ 19جنوری 2020ء