Back to: Urdu Applications And Letters
Advertisement
جناب ریحان صاحب 456 کہیں سڑک بیسٹ ٹائون، بیسٹ اسسٹنٹ 88888 جناب ریحان صاحب ہمیں آپ کو بہت افسوس کے ساتھ یہ بتانا پڑ رہا ہے کہ اس کمپنی کے ساتھ آپ کا روزگار ختم کر دیا گیا ہے۔ آپ کو بار بار بتانے کے باوجود آپ نے اپنی لا پرواہی کو کم نہیں کیا اور کمپنی کے کام کو وقت پر نہیں کیا۔اس لئے مجبور ہو کر اس کمپنی سے آپ کو برخاست کر دیا گیا ہے۔آپ سے گزارش ہے کہ آپ کو کمپنی کی طرف سےجو آئ۔ڈی۔ اور لوکر کی چابی دی گئی تھی اسے آپ کمپنی کو واپس کر دیں۔ اے۔ بی۔ سی کمپنی آپ کے حصے کی دو ہفتے کی تنخواہ آپ کو واپس کر دے گی۔اگر آپ کو کسی طرح کا سوال پوچھنا ہے تو آپ کمپنی سے پوچھ سکتے ہیں۔ (شکریہ) دستخط۔۔۔۔۔۔ نام۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ۔۔۔۔۔۔۔ |