Back to: Urdu Applications And Letters
بخدمت جناب ہیڈ ماسٹر صاحب اسلامیہ-ہائی-سکول سرینگر جناب عالی! گزارش ہے کہ کل شام سے مجھے بخار ہے۔ اس لیے میں آج اسکول میں حاضر نہ ہو سکوں گا۔ ازراہ کرم آج کی غیرحاضری معاف کرکے ممنون فرمائیں۔ عرض نیاز مند محمد اطہر کلاس :4th مورخہ 7 دسمبر 2017 |