Back to: Urdu Applications And Letters
30 جنوری 2020ء دہلی پیارے انکل! اسلام وعلیکم آپ کی خیریت جاننا چاہتا تھا۔جب سے آپ کی طبیعت خراب ہونے کے بارے میں سنا ہے تب سے آپ کی بڑی فکر ہوتی ہے۔ آپ کو بی پی کی شکایت بھی ہوگئی ہے اس لیے آپ اپنا بہت زیادہ خیال رکھا کریں۔ اور وقت پر کھانا اور دوا دونوں لیا کریں۔ میں جلد ہی آپ سے ملنے آؤں گا۔ آپ کو دیکھنے کا بہت دل کر رہا ہے۔ اللہ آپ کی صحت اچھی رکھے اورآپ کو شفا دے۔ (آمین) (اللہ حافظ) آپ کا پیارا بتھیجہ (نام لکھیں) |