Back to: Urdu Applications And Letters
Advertisement
رامپور 5 دسمبر 2019ء پیارے زاہد جی۔ اسلام و علیکم! مجھے اس بات کا آج احساس ہوگیا ہے کہ مجھے آپ سے محبت ہوگئی ہے۔ ہر وقت سوتے جاگتے ہنستے بولتے بس آپ ہی کا خیال رہتا ہے۔ اور یہ سب کب سے ہوا مجھے اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہے۔ بس اب اتنا جانتی ہوں کے آپ کے بنا یہ زندگی کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ ہی میری زندگی ہیں اور ہمیشہ آپ ہی رہیں گے۔ اب اس دل میں کسی اور کا نام یا کسی اور کی تصویر نہیں آسکتی۔ میں نے اپنے دل کا سارا حال آپ سے کہہ دیا ہے۔ بس آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں یہی جاننا چاہتی ہوں۔ امید ہے آپ میرے پیار کی قدر کریں گے۔ آپ کی محبت (نام لکھیں) |