Application For Increase in Salary in Urdu

درخواست برائے تنخواہ بڑھانے کے لیے

بخدمت جناب مینجر صاحب ہندوستان گروپ آف کمپنی لمیٹڈگریٹر نوئیڈا (دہلی)
جناب عالی

میرا نام “خالد انور” ہے اور میں آپ کی کمپنی میں سالوں سے انجینئر اسسٹنٹ کی جگہ پر کام کر رہا ہوں۔ میری تنخواہ اس وقت 25 ہزار روپے مہینے کی ہے اور اس بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھتے ہوئے میری تنخواہ بڑھانے کی مہربانی کریں۔ اتنی کم تنخواہ میں میرے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہو پاتا۔
میں پوری محنت اور ایمانداری کے ساتھ کام کرتا ہوں۔ اس لئے میری درخواست پر غور کریں اور میری تنخواہ تھوڑی بڑھانے کی مہربانی کریں۔ آپ کی عین نوازش ہوگی۔

(شکریہ)
آپ کا فرمابردار
نام۔۔۔۔۔۔۔
پتہ۔۔۔۔۔۔۔
تاریخ۔۔۔۔۔۔
دستخط۔۔۔۔۔۔